اسلام آباد۔۔۔۔۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے واضح کیا ہے کہ لانگ مارچ م¶خر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ شہر میں کنٹینر کو حفاظتی اقدامات کے طور پر رکھا گیا ہے، کنٹینرسڑک کنارے پڑے ہیں اور سڑکیں کھلی ہوئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت سے بیک ڈور رابطے اب بھی ہیں، لانگ مارچ م¶خر کیے جانے تک ان سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، لانگ مارچ سے متعلق صرف بیانات دیئے جارہے ہیں، عملی طورپرمارچ نہیں ہوگا۔رانا ثنااللہ نے کہاکہ اسلام آباد میں کسی کو بھی چڑھ دوڑنے کی اجازت نہیں۔وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت سے بیک ڈور رابطے اب بھی ہیں،لانگ مارچ موخر کیے جانے تک پی ٹی آئی والوں سے مذاکرات نہیں ہو سکتے، لانگ مارچ سے متعلق صرف بیانات دئیے جا رہے ہیں، عملی طور پر مارچ نہیں ہو گا۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ سڑکیں کھلی ہوئی ہیں، کنٹینر سڑک کنارے پڑے ہیں، جنہیں حفاظتی اقدامات کے طور پر رکھا گیا ہے۔لانگ مارچ موخر کیے جانے تک پی ٹی آئی والوں سے مذاکرات نہیں ہو سکتے، لانگ مارچ سے متعلق صرف بیانات دئیے جا رہے ہیں، عملی طور پر مارچ نہیں ہو گا۔یہ یاد رکھا جائے کسی کو بھی اسلام آباد پرچڑھ دوڑنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔
You can share this post!
administrator



