DAILY FARZAND E BALOCHISTAN

وزیراعظم شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات، سکیورٹی صورِتحال پر بات چیت
لاہور ۔۔۔۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن رضا نقوی نے ملاقات کی، جس میں ملک کی سکیورٹی صورِتحال ودیگر امور پر بات چیت ہوئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے درمیان ملاقات تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی، جس میں ملکی سکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر معاملات پر گفتگو ہوئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے بعد وزیر داخلہ محسن نقوی اسلام آباد روانہ ہوگئے ۔

administrator

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest news