DAILY FARZAND E BALOCHISTAN

صومالی قزاقوں نے10پاکستانیوں کی رہائی کے بدلے30لاکھ ڈالر تاوان مانگ لیا

صومالی قزاقوں نے10پاکستانیوں کی رہائی کے بدلے30لاکھ ڈالر تاوان مانگ لیا

کراچی۔۔۔۔۔صومالیہ میں اغواکیے گئے بحری جہاز اور اس پر سوار پاکستانی عملے کی رہائی کے لیے 94 روز گزرنے کے باوجود کوئی پیشرفت نہ ہو سکی رہنما برائے انسانی حقوق انصار برنی کے مطابق بحری قزاقوں نے پاکستان کے 10 مغویوں کے اہلِ خانہ سے رابطہ بھی منقطع کر دیا ہے جس کے باعث خاندان شدید تشویش میں مبتلا ہیں. انصار برنی نے بتایا ہے کہ بحری قزاقوں نے مغویوں کی رہائی کے بدلے 30 لاکھ ڈالرز تاوان کا مطالبہ کیا ہے ذرائع کے مطابق وزارتِ خارجہ اور وزارتِ انسانی حقوق مغوی پاکستانیوں کی محفوظ رہائی کے لیے صومالی حکومت سے مسلسل رابطے میں ہیں۔

administrator

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest news