DAILY FARZAND E BALOCHISTAN

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کااجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کااجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا

کوئٹہ۔۔۔۔۔۔وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کااجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا ۔ذرائع کے مطابق بلوچستان میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج (جمعرات) کو وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کوئٹہ میں ہوگا اجلاس میں فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر ،وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی، وفاقی وزراءاور دیگر سیکورٹی اداروں کے اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔ اجلاس میں بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ اہم فیصلے بھی کئے جائیں گے۔

administrator

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest news