DAILY FARZAND E BALOCHISTAN

شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور اہلخانہ کی میتیں عوامی دیدار کیلئے رکھ دی گئیں

شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور اہلخانہ کی میتیں عوامی دیدار کیلئے رکھ دی گئیں

تہران۔۔۔۔۔شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای اور ان کے ساتھ شہید ہونے والے ان کے اہلِ خانہ کی میتیں تہران میں عوامی دیدار کے لیے رکھ دی گئیں۔ایرانی عوام بڑی تعداد میں شہید رہبر کو الودا ع کہنے کے لیے موجود ہیں۔واضح رہے کہ تہران میں نمازِ جنازہ کا مرکزی اجتماع ہو گا، 6 جولائی کی صبح جنازے کا جلوس تہران سے قم جائے گا۔تدفین سے پہلے آیت اللہ علی خامنہ ای کی میت کو عراق کے شہروں نجف اور کربلا بھی لے جایا جائے گا جبکہ ان کو مشہد میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔

administrator

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest news