کوئٹہ 26 جون 2026(سٹاف رپورٹر) پشین کے تحصیل خانوزئی میں دو بچے ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق، پی ڈی ایم اے کے مطابق جاں بحق بچوں کی عمریں 14 اور 16 سال ہیں
دوپہر کو رود ملازئی ڈیم میں بچوں کے ڈوبنے کی اطلاع ملی، ریسکیو ٹیم نے کارروائی کرکے بچوں کی لاشیں ڈیم سے نکال لی



